Loading content...
ذاکرین بیان کرتے ہیں کہ پوری زندگی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنی سگی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کو ماں کہہ کر نہیں بلایا تھا،اس پر بعض لوگ اعتراض بھی کرتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار