

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے ماں کہہ کر مخاطب کیا تو اُس وقت پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا نے اپنا رخ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمے کی طرف کیااور روتے ہوئے فرمایا کہ کوئی جا کر علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کو عرض کرے کہ وہ خود آکر دیکھیں میرے شہزادے کے ہونٹوں پہ لفظ ماںکتنا پیارا لگ رہا ہے، مائوں کیلئے وہ دن سب سے زیادہ پر مسرت ہوتا ہے جب بچے بولنا سیکھتے ہوئے پہلی مرتبہ اپنی ماں کو ماں کہہ کر پکارتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار