

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام رو کر عرض کرتے ہیں اماں جان آپ ہمیں بیٹا کہیں، ہم آپ کو ماں کہتے ہیں، زندگی بھر کی حسرت پوری ہو جائے گی، اس کے بعد شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھاکے ہاتھوں کا بوسہ لیا اور عرض کی ماں جی آج آپ جو حکم فرمائیں گی ہم اس کی تعمیل کریں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار