

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا لعلؐ کی واللیل کی زلفوں میں کنگھی بھی فرما رہی تھیں اور فرما بھی رہی تھیں کہ میرے نورِ نظر آج آپ بولیںاور ہم صرف سنیں گے کیونکہ پھر زندگی بھر آپ کی آواز ہمیں سننا نصیب نہیں ہو گی ، اب آپ ہمیں ماں کہیںاور ہم آپ کو بچپن کی طرح پیار کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار