

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا شہزادہ پاک کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرماتی ہیں کہ میرا لعلؐ دنیا کی ہر ماں کی سب سے بڑی حسرت یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے کم سن بچوں کو خود غسل دیں، انہیں کپڑے پہنائیں، انہیں کنگھی کریں، ان کی زلفیں سنواریں، ان کی آنکھوں میں سرمہ لگائیں، اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے سنواریں، سجائیںاور گود میں سلا کر انہیں پیار کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار