

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی ان پر نگاہ پڑی رو کر فرماتی ہیں بیٹا آؤ ماں کو گلے لگا کر ماں کا دل ٹھنڈا کرو، نوجوانوں کو رونا زیب نہیں دیتا اور وہ بھی ماں کے سامنے، آپ کی آنکھوں میں آنسو آئیںمیرا دل برداشت نہیں کرتا،شہزادہ پاک نے جلدی سے آکر والد ہ پاک صلواة اللہ علیہا کی آغوش میں سر رکھا…(R_203)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار