

Loading content...
فرمایا میں ماں ہوں، مجھے علم ہے کہ جو چیز مانگنے آج میرا لخت جگرآیا ہے میں اگر ماں بن کر سوچوں تو میں وہ دے ہی نہیں سکتی ، بتائو کوئی ماں اپنے جوان بیٹے کے منہ سے موت کا لفظ برداشت کر سکتی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ یہ دکھیاری ماں سے سوال کرنے آیا ہے اور وہ بھی ایسا سوال کہ کوئی ماں بیٹے کے ہونٹوں سے یہ سوال سن بھی نہیں سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار