

Loading content...
شب عاشور …تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام خیام پاک کی پہرہ داری میں مصروف تھے، کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو فرمایا کہ میرا لعلؐ ہم نے دیکھا ہے کہ تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے اپنے گھر والوں سے وداع کر لیا ہے مگر آپ اپنی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کے ساتھ وداع کرنے نہیں گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار