

Loading content...
جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کو میدان کی طرف روانہ فرمایا تواس وقت تک ریش اطہر کا کوئی کوئی بال سفید تھا جس پر خضاب پسندفرماتے تھے لیکن جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی اور امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام سے روانہ ہوئے تولاشِ اطہر تک پہنچتے پہنچتے پوری ریشِ مقدس اور سر اطہر سفید ہو چکا تھا …(R_201)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار