

Loading content...
تین مرتبہ شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے مختلف الفاظ میں اپنی پیاس کا تذکرہ فرمایا اور ہر مرتبہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کے سوال کے جواب میں کوئی نہ کوئی نئی تدبیر فرمائی یعنی انہیں خالی نہیں لوٹایا …(R_200)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار