

Loading content...
یہاں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ہر مرتبہ عجیب انداز اختیار فرمایا، کسی وقت اپنی انگوٹھی شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام کے دہن میں دی، کسی وقت اپنی زبان مبارک ان کے دہن مبار ک میں دی اور کسی وقت اپنی جیب سے جنت الفردوس کا سیب نکال کر فرمایا کہ اس کی خوشبو لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار