

Loading content...
ساری زندگی کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر کی کوئی فرمائش رد نہیں فرمائی مگر کربلا میں روز عاشور شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے تین مرتبہ بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار