

Loading content...
کثیر بن شاذان کہتا ہے کہ ہم نے سوچا کہ یہ انگور کا موسم تو نہیں ہے اور یہ معصوم شہزادہ اپنی معصومیت کی وجہ سے ایساخلافِ معمول سوال کر رہا ہے، مگر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے توقف نہیں فرمایا بلکہ اپنا ہاتھ آسمان کی طرف دراز فرمایا، بروایت دیگر مسجد کے ستون کی طرف ہاتھ دراز فرمایا اور انگوروں کا ایک گچھا اپنے لعلؐ کے ہاتھوں پر رکھا، اس وقت ہم حیران ہوگئے کہ اس موسم میں انگور کہاں سے آگئے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار