

Loading content...
کثیر بن شاذان سے روایت ہے کہ ایک دن کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے اور خطبہ دینے میں مصروف تھے کہ اچانک گھر اطہر کے دروازے میںسے ایک کمسن شہزادہ ظاہر ہوئے، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنا سلسلہئِ کلام منقطع فرمایا اور چند قدم رنجا فرما کر اس پاک شہزادے کو جا اٹھایا اور واپس اپنی مسند پر تشریف لے آئے، اس وقت اس معصوم شہزادے نے عرض کی باباجان ہمیں انگور عطا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار