

Loading content...
تیسری شخصیت خود کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی تھی جنہیںاپنے شہزادگان میں سے اس پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ سب سے زیادہ محبت تھی ، تاریخ بتاتی ہے کہ جب بھی اس شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے کوئی فرمائش کی تو بابا پاک علیہ الصلوات والسلامم نے فوراً پوری فرمائی، یعنی کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ان کی کبھی کوئی فرمائش رد نہیں کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار