

Loading content...
اس شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کو پاک بھائیصلواة اللہ علیہ کے ساتھ بے پناہ محبت تھی اس کی ایک وجہ یہ سمجھ میں آتی ہے کہ یہ ملکہئِ دوجہاں معظمہ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا کی شبیہہ تھیں اور شہزادہ پاک اپنے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شبیہہ تھے، اس لئے انہیں بھی شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہجر و فراق ویسے ہی محسوس ہوا کہ جیسے ان کی دادی پاک صلواة اللہ علیہا کو اپنے پاک بابا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہجر محسوس ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار