

Loading content...
اُس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزار اقدس سے باہر تشریف لائے اِنہیں پیار بھی کیا ، دلاسہ بھی دیا اور روتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ آپ کا بھائی سہرے پہن کر کربلا کی زمین پر سو چکا ہے اور فرمایا کہ ہم ابھی وہیں سے آرہے ہیں، ہم خود انہیں گھوڑے سے اتار کر اپنے ہاتھوں سے زمین پرسلاکرآئے ہیں، یہ خبر سن کر ہجر کی ملکہ بی بی صلواة اللہ علیہا ظاہر اً غش فرما گئی، جس وقت غش سے افاقہ ہوا تو اس وقت سر بھی سفید ہو چکا تھا اور کمر بھی خم کھا چکی تھی اور ضعیفوں کی طرح کمر جھکا کر یہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا گھراطہر میں تشریف لائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار