

Loading content...
دوسری یہ ہجر وفراق کی ملکہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہیں کہ دس محرم کے دن ان کا توبچپن کا عالم تھا، دس محرم کے دن بعد از دوپہر یہ شہزادی صلواة اللہ علیہا نا نا پاک صل االہ علیہ و آلہ وسلمکے مزار پاک پر گئیں اور عرض کی نانا دعا فرمائیں کہ میرا بھائی خیر و عافیت سے ہو، آج ہمارا دل بہت اداس ہے…پھر رو کر عرض کرتی ہیں کہ ناناؐ کچھ ایسا کرم فرمائیں کہ یہیں بیٹھے بیٹھے ہمیں آ کر کوئی اطلاع دے کہ آپ کے پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام کو بابا پاک علیہ الصلوات والسلام دلہا بنا کر سہرے پہنا کر پاک نانا صل االہ علیہ و آلہ وسلمکے مزار کی زیارت کے لئے لا رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار