

Loading content...
پہلی مثال ان کی جدہ طاہرہ ملکہ عالمین سین پاک صلواة اللہ علیہا کی ہے کہ جس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو یہ پاک شہزادی عین جوان تھیں، جس وقت امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سپرد فردوس فرما کر واپس گھراطہر میںآئے تو اس وقت معظمۂ کائنات سین صلواة اللہ علیہا کی کمر جھک چکی تھی، سر اطہر کے بال سفید ہو چکے تھے اور ایسا معلوم ہوتا تھا کہ جیسے ستر برس کی ضعیف ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار