Loading content...
ان کی محبت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ جس وقت انہوں نے اپنے بھائی کی شہادت کی خبر سنی تو ایک دم ضعیف ہوگئیں، اتنی جلدی ضعیف ہونے کی مثالیں سوائے اس پاک گھر کے کہیں نظر نہیں آتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار