

Loading content...
ان چار شخصیات میں سے دوسری شخصیت وہ پاک بہنصلواة اللہ علیہا ہیں جو واقعہ کربلا کے وقت مدینے میں رہ گئیں اورجو اس بات کی داعی تھیں کہ تمام بھائیوں میں سے جناب شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اُن کے حصے کے بھائی ہیں، یعنی ملکہئِ ملک ِفراق، بھائی کے ہجر کی زندہ تصویر کہ جن کی محبت کی گواہ ان کی سات سال کی عمر میں جھکی ہوئی کمر تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار