

Loading content...
ان چار شخصیات میں سے پہلی شخصیت ہیںمعظمہ کائنات، ردائے تطہیر کی وارث شہزادی، گھر اطہر کی بتولِ عذرا، ام المصائب، مسافرۂ شام سین پاک صلواة اللہ علیہا کہ جن کی آغوشِ عاطفت میں اس شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا بچپن گزرا، جنہیں اس شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ بے پناہ محبت تھی، ان کی محبت کا ثبوت وہ نقاب تھے جو اِس نوجوان شہزادے کے رخ انور پر ہمیشہ رہتے تھے، ان کی محبت کااندازہ کوئی کر ہی نہیں سکتا، یہاں میں اپنے قارئین سے معذرت کرنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس وہ الفاظ موجود ہی نہیں ہیں کہ میں ان کی محبت کو الفاظ میں بیان کر سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار