

Loading content...
شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام چونکہ محبوب کردگار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ کامل تھے اور ان کی شبیہہ ہونے کی وجہ سے تمام گھر کو بہت زیادہ محبوب تھے اس لئے سارا گھر انہیں محبت اور عقیدت کی نظر سے دیکھتا تھا، میں کہنایہ چاہتا ہوں کہ ویسے تو شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تمام گھر والوں کو بہت پیار تھا مگر پاک گھر میں سے چار شخصیات ایسی تھیں کہ جنہیں ان سے بے پناہ محبت تھی، ان چار شخصیات نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کو سب سے زیادہ محسوس کیا اور ان چاروں پر اس شہزادے کی در د انگیز شہادت کا فوری اثر ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار