

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو اس والدہ پاکصلوات اللہ علیھا کے دل کی امیدیں بر آئیں انہیںجوان بیٹے کی خوشیاں دیکھنانصیب ہوںیہ اپنے پاک لعل علیہ الصلوات والسلام کی پیشانی پرسجے ہوئے سہرے دیکھیں ،یہ اس شہزادے کی پاک بہنوںصلواة اللہ علیہن کو خوشیوں کی رسمیں ادا کرتا ہوا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار