

Loading content...
جس وقت ان کی نگاہ جناب فضہ سلام اللہ علیہا پر پڑی تو پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے روکر دائی پاک سلام اللہ علیہا کو فرمایا کہ آئو آپ ہمیں سہارا دے کر اٹھائو، ہم اٹھ نہیں سکتے، پھرمعذرت خواہانہ انداز میں فرماتی ہیں کہ جس وقت سے میں نے معظمہ کائنات شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کی آواز سنی ہے تومیں نے اپنے پاک لعل کی لاش سے اٹھنے کی بہت کوشش کی ہے مگر مجھ میں اٹھنے کی سکت نہیں رہ گئی آؤ اور آ کر مجھے سہارا دو مجھے معظمہ کائنات صلوات اللہ علیھا یاد فرما رہی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار