

Loading content...
اُدھر جس وقت جناب فضہ سلام اللہ علیہا شہزادہ پاک کی لاش پر پہنچیں تو انہوں نے دیکھا کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا زمین پر بیٹھی ہیں، اٹھنے کی کوشش تو کرتی ہیں مگر جوان بیٹے کی جوانی کے دردوں کا وزن اٹھنے نہیں دیتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار