

Loading content...
اور وہ خود پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے ساتھ دریا کے کنارے کی طرف چل پڑیں …وہاں جاکر دیکھا تو زوجۂ جناب مسلم صلواة اللہ علیہا کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر سے لپٹ کررونے میں مصروف ہیںاورعرض کر رہی ہیں کہ بھائی! میری طرف دیکھو میں آپ کی بیوہ بہن ہوں، میرا تو ساراگھر خالی ہو گیا ہے دردوں کی رات چھا گئی ہے مجھے اپنے میکے کا بہت آسرا تھا اور اب تو آپ بھی یہاں دریا پر سو گئے ہیں میرا ویر مجھے گلے لگا کر رخصت کریں کیونکہ میں نے کل شام چلے جانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار