

Loading content...
قافلے کی سالار سین جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے دائی پاک سلام اللہ علیھا سے فرمایا کہ آپ جاکر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی لاش سے ان کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کو اٹھا کر لے آؤ، ممکن ہے انہوں نے ہماری آواز نہ سنی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار