

Loading content...
قافلے کی سالار سین جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ سب لوگ جائیں اور اپنے اقربا سے وداع کر لیں، اجازت ملنے پر تمام مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن مقتل گاہ میں بکھر گئیں پھر کسی وقت کسی ایک پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کی فریاد آتی توکسی وقت کسی دوسری بی بی کا بین سنائی دیتا، ایسے ہی کافی دیر گزر گئی، صبح کاذب کے آثار نظر آنے لگے تو اس وقت لٹے ہوئے قافلے کی سالارصلواة اللہ علیہا نے آواز دی کہ اب سارے واپس آجاؤ تاکہ سب مل کر واپس جا سکیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار