

Loading content...
تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ان کے پاس ہی کھڑے ہوگئے کوئی پاک مستور اپنے کسی عزیزکی لاش پر نہ گئی، کافی دیر بعد جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے سر اٹھاکر دیکھا تو تمام مستورات صلواة اللہ علیہن ان کے پیچھے کھڑے ہو کر رونے میں مصروف تھے، اس وقت انہوں نے فرمایا کیا آپ نے اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے وداع نہیں کرنا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار