

Loading content...
تمام پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن روانہ ہوئے اور تطہیر کے پردوں میں مقتل میں تشریف لائے، جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے آکر اپنے آپ کو بھائی کی لاش ِ اطہرپر گرادیا اور گریہ کرنا شروع کیا …(R_197)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار