

Loading content...
ایسے ہی آپس میں کلام جاری رہا، جس وقت رات کافی گزر گئی تو جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے تمام مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو فرمایا کہ ہم اس رات کے پردے میں چل کر اپنے بیٹوں اوربھائیوں کے ساتھ آخری ملاقات بھی کر آئیں ،پاک بھائیعلیہ الصلوات والسلام کو لختِ جگر شہزاہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کا پرسہ بھی دے آئیں اور کردگارِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کو یہ بھی بتا آئیں کہ ہماری کل شام تیا ری ہے اور انہیں یہ بھی بتا آئیں کہ ان کے رخصت ہونے کے بعد امت نے کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں … کل تو شاید ہمیں وقت نہیں ملے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار