

Loading content...
کل کی بھی ایک رات تھی اور آج کی بھی ایک رات ہے… کل رات میرا پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام ایک ایک بہن کی ردا چوم کر دلاسے دینے میں مصروف تھا، پردوں کا ضامن ننگی تلوار لئے پہرہ دینے میں مصروف تھا جبکہ آج ہر پردہ دار کو اپنی ردا کی فکر ہے اور آج ہمیں خود الحافظ کی آواز دے کر امت ملعون سے ڈرے ہوئے بچے سلانے پڑرہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار