

Loading content...
کل رات تھی کہ تمام بھائی اپنی بہنوں کے ساتھ موجود تھے اور یہ آج کی بھی ایک رات ہے کہ نہ آج پردوں کا ضامن ہے،نہ عونؐ علیہ الصلوات والسلام بھائی ہے،نہ جعفرؐ علیہ الصلوات والسلام بھائی ہے اورنہ ہی میرا کائنات سے حسِین بھائی کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں،چند گھڑیوں میںہمارا ساراگھر خالی ہوگیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار