

Loading content...
کل ہر ماں کے ساتھ بیٹا موجود تھا، کسی کی آغوش میں اس کا لعلؐ تھا، تو کسی ماں کے ساتھ اس کا جوان بیٹا بیٹھاتھا آج ہمیں ہر طرف نگاہ کرنے پر بھی کوئی نظر نہیں آتا، نہ شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام ہے، نہ شہزادہ امیر قاسم علیہ الصلوات والسلام ہے، نہ عونؐ ومحمدؐعلیہما الصلوات والسلام ہیں، آج تمام شہزادے اپنی مائوں کو تنہا چھوڑ گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار