

Loading content...
گیارہ محرم کی رات ہوئی، دکھ درد کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر جب پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن ایک جگہ اکٹھے ہوئے تو ایک دوسرے سے فرمانے لگے کہ کل کی بھی ایک رات تھی اور آج کی بھی ایک رات ہے، مگر اُس رات اور اِس رات میں بہت فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار