

Loading content...
یہ سن کر تمام مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن در اطہرپر جمع ہوگئیں، جس وقت انہوں نے اپنے پاک شہزادوںاور بھائیوں کو حسرت کے ساتھ ایک دوسرے سے ملتے ہوئے دیکھا تو خیام میں ایسا کہرام بپا ہوا کہ عرشِ اِلٰہی متزلزل ہوگیا اور زمین کربلا لرز اٹھی …(R_196)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار