

Loading content...
صاحبان مقتل وتاریخ لکھتے ہیں کہ جس وقت تمام مسافران ِراہ شہادت جمع ہوگئے تواس وقت سب نے ایک دوسرے کی طرف حسرت آمیز نگاہ کی، اس کے بعد سب جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے ایک دوسرے سے کہا کہ اب تھوڑی دیر کے بعد ہماری قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا پھر شاید ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ وداع کرنے کا وقت نہ ملے، مناسب یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو آخری مرتبہ گلے لگالیں اور ایک دوسرے سے آخری وداع کر لیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار