

Loading content...
سب کو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آمد کا انتظار تھا کہ وہ آکر اپنی مختصر سی فوج کی ترتیب کیلئے جو حکم صادر فرمائیں اس پر عمل کیا جائے، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے حرم سرا سے باہر تشریف لے آئے، ان کے ساتھ تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام خوبصورت ترتیب بنا کر باہر تشریف لائے، کسی کے چہرے پر پریشانی کے کوئی آثار نہیں تھے،بلکہ وہ سب انتہائی مطمئن نظر آ رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار