

Loading content...
ادھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے خیام میں سے ضعیف،بچے اور جوان، نمازِ نصرت ِامام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی تیاری کر کے اپنی اپنی کمر کے ساتھ تلواریں آراستہ کر کے خیام کے سامنے والی خندق کے دروازہ کے سامنے ایک قطار کی صورت میں آ کرکھڑے ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار