

Loading content...
کربلامیں عاشور کی خون آشام صبح طلوع ہوئی، دسویں کا سورج افق کی مقتل گاہ سے خون آلودہ چہرہ لے کر ظاہر ہوا، بادِ سحر نے ہر پودے کے سر میں خاک ڈالی، نہر علقمہ کسی ضعیف ماں کی طرح دردِ جگر سے پیچ وتاب کھار ہی تھی، آسمان کبود رخ نے چندا شکِ شبنم کربلا کی خاک کے دامن پر برسائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار