

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جوان اولاد والوں کے دلوں سے بے ساختہ یہ دعا نکلتی ہوگی کہ خدا ان کی جوانی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، خدا کرے بھائیوں کے یہ جوڑے سلامت رہیں، یہ بھی دل مانتا ہے کہ جب یہی قافلۂ حسن ازل کا نادرکارواں گھر واپس آتا ہوگا اور عونؐ ومحمدؐ علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی نظر پڑتی ہو گی تو اس پاک شہزادیصلواة اللہ علیہا کو تمام دکھ بھول جاتے ہوں گے اور وہ اپنی پاک ردا کا دامن دراز فرما کر ضرو ر دعا فرماتی ہوں گی کہ خدا کرے یہ پاک شہزادے ہمیشہ سلامت رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار