

Loading content...
عورتوں اور مردوں سے مدینے کی گلیاں بھر جاتی ہوں گی، جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے درمیان میں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام ایسے نظر آتے ہوں گے جیسے زہرہ اور مشتری کے ہجوم میں چودھویں کا چاند محو خرام ہو، اہل مدینہ ایک دوسرے کو بلا کر کہتے ہوں گے کہ جس نے زیارت کرنی ہے آج جی بھر کے زیارت کر لے، اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ آج اللہ کے گھر کا سارا حسن گھر سے باہر آ گیاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار