

Loading content...
میرا دل مانتا ہے کہ جس وقت یہ تمام جوان ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر مدینہ کی گلیوں میں سے گزرتے ہوں گے اور مسکرا مسکرا کر ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہوں گے تو حسنِ کائنات بھی سانس روک کر ان کے مقدس چہروں کی تلاوت کرتا ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار