

Loading content...
یعنی جب کبھی یہ تمام جوان مل کر مدینے کی سیر کو جاتے تو سارے بازار پر سکوت ساچھا جاتا تھا اور کاروبار رک جاتا تھا، گلیوںمیں لوگ ادب و احترام سے کھڑے ہو جاتے اور یہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کو بلا کر کہتے کہ آج بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام کاسارے کا سارا حسن مدینے کے بازار میں آگیا ہے آئو اورآ کرزیارت کرلو …(R_193)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار