Loading content...
یہ تمام جوانانِ رعنا جب کبھی عالم شباب کے امنڈتے ہوئے بادلوںکے ساتھ مدینے کے بازارکا رخ کر لیتے تو ان کے نورِ جمال کی کرنوں کی بارش سے مدینے کی دیواریں سنہری ہو جاتی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار