

Loading content...
ادھر شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام تھے تو وہ اپنے بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کی شبیہہ کامل تھے، انہیں فلقة القمر (چاند کاٹکڑا) کہا جاتا ہے، ایسے ہی جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام تھے جو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی دل آویز شبیہہ تھے۔ جناب علی بن عبداللہ بن جعفر علیہم الصلوات والسلام طیار تھے تو وہ جناب جعفر طیارعلیہ الصلوات والسلام کے جمال بے مثال کی زندہ تصویر تھے، جناب قاؐسم بن محمد بن جعفر طیار علیہم الصلوات والسلام تھے تو وہ جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی وجاہت،وقار اور حسن کی بولتی ہوئی تصویر تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار