

Loading content...
تیسرے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام تھے جو امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی اٹھتی جوانی کی مکمل شبیہہ تھے انہیں تمام اہل مدینہ اصبح الناس مانتے تھیکیونکہ یہ سب سے زیادہ صبیح رنگت کے مالک تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار