

Loading content...
صاحب حدائق لکھتے ہیں کہ بنی ہاشمعلیہم الصلوات والسلام کے اٹھارہ جوان ایسے تھے جو ایک دوسرے سے بڑھ کر خوبصورت تھے اور وہ تمام اپنی اپنی جگہ پر ایک منفرد حسن کا مرقعہئِ کامل اور اپنی مثال آپ تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار