

Loading content...
شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے حسن وجمال کو بیان کرنے کیلئے سب سے بڑی بات اور سب سے بڑی بلندی وفضیلت تو یہ ہے کہ یہ شبیہہ پیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں کیونکہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسن وجمال تو وہ حسن تھا جو اللہ کی جمالیت ازلیہ کا مظہرِ اتم وکامل تھا اور جو ذات اُن کے حسن ازلی کی کلی آئینہ دار ہو اس کیلئے اور کوئی تشبیہ تراش وتلاش کرنا بھی گناہِ عظیم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار